اداکارہ دشا پٹانی نے ریڈ ڈریس میں کرایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ، فینس کے اڑئے ہوش
اداکارہ دشا پٹانی (Disha Patani) کی شاندار تصویریں اور ویڈیوز انسٹاگرام پر دھوم مچاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ نے ریڈ آوٹ فٹ میں پوز دیتے ہوئے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔
اداکارہ دشا پٹانی نے بھلے ہی کچھ ہی فلموں میں کام کیا ہے ، لیکن اداکارہ کی شاندار فین فالوئنگ ہے ۔ سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی اداکارہ اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے فینس کو پروفیشنل اور پرسنل زندگی کی اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ۔
دشا پٹانی ، ریڈ کلر کی ڈریس میں اپنی کروی باڈی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ فٹنس فریک دشا پٹانی نے گلیمر کا تڑکا لگاتے ہوئے خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔
دشا نے اپنے لمبے بالوں کو کھلا رکھا ہے اور گلاسی میک اپ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔