اداکارہ سنجیدہ شیخ نے کرایا ایسا بولڈ فوٹو شوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہا: قیامت آکر رہے گی
سنجیدہ کی تصاویر کو فینس کافی پسند کررہے ہیں اور جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ اس پر کمنٹ کرکے کسی نے انہیں ہاٹ ، بولڈ ، بیوٹیفل کہا تو وہیں ایک نے لکھا کہ اب قیامت آکر رہے گی ۔
ٹی وی اداکارہ سنجیدہ شیخ ہر دن اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ پر آگ لگاتی رہتی ہیں ۔ سنجیدہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور وہ اپنی بولڈ پرسنالٹی کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ اکثر ہی سنجیدہ فینس کے درمیان اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویروں اور ویڈیوز کیلئے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سنجیدہ شیخ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
تازہ تصاویر میں سنجیدہ شیخ کا انتہائی بولڈ لک نظر آرہاہے ۔ وہ اینیمل پرنٹ کی فرنٹ کٹ والی برالیٹ میں نظر آرہی ہیں ۔
سنجیدہ کی تصاویر کو فینس کافی پسند کررہے ہیں اور جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ اس پر کمنٹ کرکے کسی نے انہیں ہاٹ ، بولڈ ، بیوٹیفل کہا تو وہیں ایک نے لکھا کہ اب قیامت آکر رہے گی ۔