Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مونی رائے کی گلیمرس تصاویر آپ نے مِس تو نہیں کردی؟ دیسی لُک میں دکھا دلکش انداز

 مونی رائے (Mouni Roy) کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ اپنی تصاویر اور گلیمرس فوٹو شوٹ کے ذریعہ وہ اکثر اپنے فینس کے ساتھ الگ الگ لُک شیئر کرتی رہتی ہیں۔ مونی رائے ویسٹرن آوٹ فٹ کے ساتھ ساتھ دیسی اوتار میں بھی کچھ کم اسٹائلش نہیں لگتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ساڑی میں کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

مونی رائے نے بھلے ہی ٹی وی سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہو، لیکن دھیرے دھیرے انہوں نے بالی ووڈ تک کا سفر کیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ اپنی تصویر اور گلیمرس فوٹو شوٹ کے ذریعہ وہ اکثر اپنے فینس کے ساتھ الگ الگ لُک شیئر کرتی رہتی ہیں۔ مونی رائے ویسٹرس آوٹ فٹ کے ساتھ ساتھ دیسی اوتار میں بھی کچھ اسٹائلش نہیں لگتی ہیں۔ انہوں نے اب ساڑی میں اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

تصویر میں مونی رائے ملٹی کلر کی سیکونس ساڑی پہن رکھی ہیں۔ ان تصاویر میں مونی رائے الگ الگ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

مونی رائے کا یہ لُک ان پر کافی اچھا لگ رہا ہے۔ انہوں نے ساڑی کے ساتھ سلیو لیس بلاوز پہنا ہے۔ مونی رائے نے خوبصورت ایئر رنگس کے ساتھ اسے پیئر کیا ہے اور اپنے بالوں کو بھی کھلا رکھا ہے۔ ان کی یہ تصاویر لوگوں کو کافی پسند آرہی ہیں۔

اس لُک کے ساتھ مونی رائے نے بے حد لائٹ میک اپ کیا ہوا ہے۔ مونی رائے نے کیمرے کو دیکھتے ہوئے الگ الگ انداز میں پوز دیا ہے، جو ان کے فینس کے لئے کسی ٹریٹ سے کم نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.