Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سمندرکنارے جالی دار ٹاپ پہن کر جھولا جھول رہی اس اداکارہ کے پوز نے کردیا لوگوں کو مدہوش

تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ، تمنا نے لکھا، ‘مس بی اور ان کی بیچ لائف’۔ مداح ان کی پوسٹس اور تصاویر کو بہت پسند کررہے ہیں اور تعریفوں کے پل باندھتے نظر آتے ہیں۔

تمنا بھاٹیہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جا رہا ہے کہ وہ کبھی سمندر کے کنارے جھولے میں بیٹھی اور کبھی ریسزرٹ میں پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔ تصاویر میں وہ مستی کرتی نظر آ رہی ہیں

تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ، تمنا نے لکھا، ‘مس بی اور ان کی بیچ لائف’۔ مداح ان کی پوسٹس اور تصاویر کو بہت پسند کررہے ہیں اور تعریفوں کے پل باندھتے نظر آتے ہیں۔

اگر تصویروں میں تمنا کے لک کی بات کی جائے تو اس دوران انہیں ایک تصویر میں جالی دار ٹاپ میں دیکھا جا سکتا ہے، اسی طرح کچھ تصویروں میں اداکارہ کو جینس اور ٹاپ میں دیکھا جا سکتا ہے، جس میں ان کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.