Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سارہ علی خان برطانیہ کی سڑکوں پر گھومتی ہوئی نظر آئیں، زندگی کا اس طرح اٹھایا لطف

سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر برطانیہ کی سڑکوں پر گھومتے پھرتے ہوئے کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے وہاں ریستوراں میں لذیذ کھانے کا لطف بھی اٹھایا۔ اداکارہ نے تصاویر کے ذریعہ اپنے فینس کو اپنی زندگی میں جھانکنے کا موقع بھی دیا۔ آپ بھی دیکھیں اداکارہ کی خوبصورت تصاویر۔

سارہ علی خان (Sara Ali Khan) اچھے سے جانتی ہیں کہ زندگی کا لطف کیسے اٹھایا جاتا ہے۔ وہ فلموں میں مصروف ہونے کے باوجود گھومنے پھرنے کے لئے وقت نکال ہی لیتی ہیں۔ اب اداکارہ کو برطانیہ میں اپنی زندگی کا لطف لیتے ہوئے دیکھا گیا۔

سارہ علی خان نے برطانیہ کی سڑکوں پر ٹہلتے ہوئے وہاں کی خوبصورت مقامات کا لطف اٹھایا۔

سارہ علی خان کو آپ تصاویر میں نیان آوٹ فٹس میں کیمرے کے لئے پوز دیتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔

سارہ علی خان برطانیہ کے کسی ریستوراں میں لذیذ ڈش کا لطف اٹھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.