منی اسکرٹ پہن کر اداکارہ مونی رائے نے دئے ایسے پوز، فینس ہوئے مدہوش
اداکارہ مونی رائے نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ گھر کے کاوچ پر بیٹھ کر آرام کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ مونی باہر ہی نہیں گھر میں بھی اسٹائلش انداز میں رہتی ہیں ۔ مونی کی یہ تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔
مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا مونی کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ مونی رائے نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ گھر کے کاوچ پر بیٹھ کر آرام کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ مونی باہر ہی نہیں گھر میں بھی اسٹائلش انداز میں رہتی ہیں ۔ مونی کی یہ تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔
ناگن اداکارہ کو تصاویر میں سفید بارڈر کے ساتھ ایک کالے رنگ کی منی اسکرٹ اور ریڈ کلر کی ٹی شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
مونی نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے اور کم سے کم میک اپ کیا ہے ۔
تصویر شیئر کرتے ہوئے مونی نے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے شوٹنگ کے بعد یہ تصویریں کلک کی تھیں ۔