بیچ نہیں گارڈن میں بکنی پہن کر پہنچ گئی عرفی جاوید، پھر کیا ایسا کام
اداکارہ عرفی جاوید جب بھی اپنا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں تو سنسنی مچ جاتی ہے ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔ عرفی جاوید گرین کلر کی بکنی پہن کر گارڈن میں پہنچ گئیں اور کچھ ایسا کرنے لگیں کہ لوگوں کیلئے نظریں ہٹانی مشکل ہوگئی ۔
اداکارہ عرفی جاوید جب بھی اپنا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں تو سنسنی مچ جاتی ہے ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔ عرفی جاوید گرین کلر کی بکنی پہن کر گارڈن میں پہنچ گئیں اور کچھ ایسا کرنے لگیں کہ لوگوں کیلئے ان سے اپنی نظریں ہٹانی مشکل ہوگئی ۔
عرفی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ گرین کلر کی بکنی پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے کمر پر ایک کپڑا لپیٹا ہوا ہے اور بھی ہرے رنگ کا ہے ۔
عرفی جاوید نے اپنے بالوں کے ساتھ لائٹ میک اپ میں اپنی زلفیں ٹھیک کرتی ہوئیں اور اس کو لہراتی ہوئی نظرآرہی ہیں ۔
اس پوسٹ کی وجہ سے عرفی ایک مرتبہ پھر ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔ جہاں کچھ لوگ انہیں مسلمان کے نام پر دھبہ بتا رہے ہیں تو وہیں ایک یوزر نے عرفی کو پاگل بتایا ۔