Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کنگنا رناوت سے پوجا ہیگڑے تک، اس ہفتے ان سلیبریٹیز نے اپنے فیشن سینس سے کھینچا نیٹیزنس کا دھیان

کیارا اڈوانی (Kiara Advani) اور جھانوی کپور سمیت کچھ ایسی اداکارائیں ہیں جو اس ہفتے سب سے اچھی ڈریس پہنے نظر آئیں ۔ کچھ اداکارہ نے راویتی ہندوستانی لباس میں جلوہ دکھایا تو کچھ ویسٹرن آوٹ فٹ میں اپنی خوبصورتی کا جادو بکھیرتی نظر آئیں ۔

پوجا ہیگڑے کانز فلم فیسٹیول کے لئے روانہ ہونے سے پہلے ایک سفید شرٹ اور کالے رنگ کی ٹیول اسکرٹ میں نظر آئیں ۔

کنگنا رناوت پیلے رنگ کی ساڑی میں کافی خوبصوت لگ رہی تھیں۔

رانی مکھرجی کولڈ شولڈر والی پرنٹیڈ ڈریس میں کیوٹ لگ رہی تھیں ۔

جھانوی کپور بلیک آوٹ فٹ میں ہمیشہ کی طرح خوبصورت دکھیں ۔

کیارا اڈوانی کریمی وہائٹ کراپ ٹاپ اور بائیکر شارٹس میں کافی گلمیرس نظر آئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.