Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شادی کےبعد اور بھی بولڈ ہوئی یہ اداکارہ، بکنی میں دئے ایسے پوز، فینس کے اڑ گئے ہوش

ٹی وی میں ‘ناگن’ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرشمہ تنا حال ہی میں ورون بنگیرا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ شادی کے بعد اداکارہ سوشل میڈیا پر مسلسل اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ کرشمہ سات پھیرے لینے کے بعد پہلے سے زیادہ بولڈ ہو گئی ہیں۔

ٹی وی میں ‘ناگن’ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرشمہ تنا حال ہی میں ورون بنگیرا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ شادی کے بعد اداکارہ سوشل میڈیا پر مسلسل اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ کرشمہ سات پھیرے لینے کے بعد پہلے سے زیادہ بولڈ ہو گئی ہیں۔ اسی دوران 38 سالہ کرشمہ تنا نے بکنی پہن کر پول کی ایسی تصاویر شیئر کی ہیں کہ وہ سوشل میڈیا پر آگ لگا رہی ہیں۔

کرشمہ تنا اپنی اداکارہ کے علاوہ فیشن سینس کی وجہ سے بھی لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا اپنا ایسا بولڈ اوتار دکھایا ہے کہ تصویریں جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

تصاویر میں کرشمہ گرے کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے اداکارہ نے بالوں کو باندھ رکھا ہے اور چشمہ لگا رکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.