Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

یامنی سنگ کے گلیمر کے آگے پھیکا ہے بھوجپوری حسیناوں کا لُک، فینس بھی ہوئے اداوں کے قائل

 بھوجپوری اداکارہ یامنی سنگھ (Yamini Singh) فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی گلیمرس (Yamini Singh glamorous look) اداوں کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ ان کی خوبصورتی کے فینس دیوانے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنی ایک گلیمرس تصویر شیئر کی ہے، جسے دیکھنے کے بعد کھیساری فینس بھی قائل ہیں۔

اداکارہ یامنی سنگھ (Yamini Singh) نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر (Yamini Singh Latest Photos) کی ہے۔ اس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ ون پیس اسٹائلش ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ ان کی حالیہ تصویر بار کی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصویر میں ان کی گلیمرس ادا کھیساری لال کے فینس کو بھی دیوانہ بنا رہی ہے۔

یامنی سنگھ نے تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’کسی کی پرچھائی بننے کے بجائے اکیلے میں چلنا پسند کریں گی‘۔ ان کی تصویر پر جہاں ان کے فینس قائل نظر آرہے ہیں، وہیں کھیساری لال فینس بھی ان کی خوبصورتی پر قائل ہوگئے ہیں۔

اگر یامنی سنگھ کے انسٹا گرام اکاونٹ پر نظر ڈالی جائے تو اس میں  آپ کو ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر دیکھنے کے لئے ملیں گی، جس میں ان کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں ہے۔

یامنی سنگھ خوبصورتی اور اداکاری کے معاملے میں بھوجپوری اداکارہ شویتا مہارا اور نیلم گری جیسی ہیروئنوں کو بھی مات دیتی ہیں۔ اداکارہ ایک مسکان پر لاکھوں ان کے قائل ہوجاتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.