Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے اب شیشے کے ٹکڑوں سے بنی ڈریس پہن کر فینس کے اڑائے ہوش

 عرفی جاوید ایک بار پھر اپنے ایسے عجیب و غریب لک کو لے کر موضوع بحث ہیں۔ اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کو کبھی سیفٹی پن سے بنی ڈریس میں تو کبھی پولی تھین سے بنی ڈریس میں دیکھا گیا اور اب وہ شیشے کے ٹکڑوں سے بنی ڈریس پہن کر فینس کو حیران کرتی نظر آئی ہیں ۔

بگ باس او ٹی ٹی فیم عرفی جاوید کا شو میں سفر بھلے ہی لمبا نہ رہا ہو، لیکن شو نے انہیں کافی پہچان دی ہے۔ اداکارہ کچھ دنوں تک اس شو کا حصہ تھیں۔ لیکن جب سے وہ شو سے باہر آئی ہیں، وہ اپنے الگ الگ اوتار سے خبروں میں رہتی ہیں۔ عرفی جاوید ایک بار پھر اپنے ایسے عجیب و غریب لک کو لے کر موضوع بحث ہیں۔ اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کو کبھی سیفٹی پن سے بنی ڈریس میں تو کبھی پولی تھین سے بنی ڈریس میں دیکھا گیا اور اب وہ شیشے کے ٹکڑوں سے بنی ڈریس پہن کر فینس کو حیران کرتی نظر آئی ہیں ۔

حالانکہ سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ ہمیشہ ہی اپنے لکس سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

لوگ عرفی کے اس لک کو لے کر طرح طرح کے کمنٹ کررہے ہیں ۔

عرفی کا یہ لک دیکھ کر ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا یوزرس کے درمیان کھلبلی مچ گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.