Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ایشا گپتا نے شیئر کردی اب تک کی سب سے بولڈ تصویر، دئے ایسے پوز فینس کے اڑ گئے ہوش

اداکارہ ایشا گپتا بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے بولڈ اداکارہ ہیں۔ وہ پردے پر ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹنیس سے آگ لگا دیتی ہیں۔ اب ایشا گپتا نے ایسا فوٹوشوٹ کرایا ہے، جسے دیکھ کر فینس مچل گئے ہیں ۔ یہاں پر دیکھئے ایشا گپتا کی ہاٹ تصویریں ۔

اداکارہ ایشا گپتا بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے بولڈ اداکارہ ہیں۔ وہ پردے پر ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹنیس سے آگ لگا دیتی ہیں۔ اب ایشا گپتا نے ایسا فوٹوشوٹ کرایا ہے، جسے دیکھ کر فینس مچل گئے ہیں ۔

ایشا گپتا نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی ہاٹ تصاویر پوسٹ کرکے تہلکہ مچا دیا ہے ۔ ان کے حسن پر فیسن مر مٹے ہیں ۔

تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیپ نیک ڈریس میں کافی بولڈ لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.