Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں اداکارہ حنا خان نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، تصاویر دیکھتے ہی روبینہ دلیک نے کہی بات

 کانز فلم فیسٹیول اپنے شباب پر ہے ۔ بالی ووڈ کے سبھی فنکاروں کے درمیان حنا خان اپنی خوبصورتی سے فیسٹیول کو شاندار بنا رہی ہیں ۔ فیسٹیول کے دوسرے دن اداکارہ بلیک کلر کے آوٹ فٹ میں غضب ڈھا رہی ہیں ۔

اداکارہ حنا خان ان دنوں فرانس میں ہو رہے کانز فلم فیسٹیول میں اپنی خوبصورتی کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں ۔ حنا کی خوبصورت تصاویر سے نظریں ہٹانا مشکل ہورہا ہے ۔

ٹی وی سے اپنے اداکاری کریئر کی شروع کرنے والی حنا خان کی خوبصورتی سب کو حیران کردیتی ہے ۔ کانز میں اپنے لکس کی وجہ سے اداکارہ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔

کانز میں دوسرے دن بلیک کلر کے ٹرانسپیرنٹ آوٹ فٹ میں حنا خان قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

حنا خان نے بلیک کلر کے آوٹ فٹ کے ساتھ بلیک ہیلس پہن کر بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔ اسٹائلش حنا کی قاتلانہ ادائیں قابل دید ہیں ۔

حنا کی ہر ادا پر فینس مدہوش ہورہے ہیں تو وہیں بگ باس ونر روبینہ دلیک بھی تعریف کرنے سے خود کو نہیں روک پائیں اور انہوں نے گارجیس کہہ دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.