اداکارہ عرفی جاوید نے پھر پار کی ساری حدیں، پہن لی اتنی بولڈ ڈریس، دیکھتے رہ گئےفینس
اداکارہ عرفی جاوید اپنی بولڈ ڈریس کی وجہ سے کئی بار وارڈروب مال فنکشن کا شکار بھی ہو چکی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں کافی ٹرول بھی کیا گیا ہے۔ اب ایک مرتبہ پھر عرفی کافی بولڈ نظر آئی ہیں ، جن کی تصاویر دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
بگ باس او ٹی ٹی کنٹیسٹنٹ رہ چکی عرفی جاوید نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں کے ذریعہ عرفی ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ تازہ تصاویر میں عرفی نے پھر اپنا بولڈ اوتاردکھایا ہے ۔ ان کی تازہ تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عرفی فرنٹ اوپن بلیک مونوکینی پہنے کیمرے کے سامنے بولڈ ہوتی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران عرفی نے کئی پوز دیے۔
مونوکنی کے ساتھ عرفی نے اپنے کانوں میں اسٹائلش ایئر رِنگز پہن رکھے ہیں، جو ان پر کافی سوٹ ہیں۔ اس کے ساتھ عرفی نے اپنے بال کھلے رکھے ہیں۔