Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ملائیکہ اروڑہ پر چڑھا بولڈنیس کا خمار، پہنی ٹرانسپیرنٹ پینٹ، فینس رہ گئے دنگ

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے 48 سال کی عمر میں اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں تمام حدیں پار کر دی ہیں ۔ اس مرتبہ ملائیکہ کبھی ٹرانسپرینٹ پینٹ میں تو کبھی شرٹ اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ آئے دن اپنی بولڈنیس کو لے کر چھائی رہتی ہیں ۔ 48 سال کی عمر میں بھی ملائیکہ کی بولڈنیس تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ اس مرتبہ اداکارہ نے ایک میگزین کے لئے فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔ ملائیکہ کا یہ فوٹوشوٹ کافی بولڈ اور گلیمرس ہے ۔

ملائیکہ نے اس فوٹوشوت کی تصویریں انسٹاگرام کے ذریعہ فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں ۔ نیز گریزیا نے بھی انسٹاگرام پیج پر ملائیکہ کے اس فوٹوشوٹ کی کچھ دلکش تصاویر شیئر کی ہیں ۔

میگزین کے کوور پیج پر ملائیکہ بلیک مونوکنی کے اوپر سیٹن فرنٹ ناٹ شرٹ پہنے دکھائی دے رہی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی ملائیکہ کے کچھ اس انداز میں شرٹ کی ناٹ ٹائی کی ہے کہ وہ مونوکنی کا ایک حصہ دکھاتے ہوئے فینس کو ٹیز کررہی ہیں ۔

اداکارہ نے ڈیپ نیک بلیو کلر لک میں بھی فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔ اس میں سے ایک تصویر میں ملائیکہ کوٹ چڑھاتی ہوئی بکنی کٹ فلانٹ کررہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.