اداکارہ جنت زبیر نے بکنی میں دئے ہاٹ پوز، بولڈ انداز دیکھ کر فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
ٹی وی اداکارہ جنت زبیر رحمانی اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ان کے فینس بھی اس کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ ایک مرتبہ پھر جنت زبیر رحمانی کی کچھ بولڈ تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔ دیکھئے اداکارہ کی تصاویر ۔
جنت زبیر رحمانی نے انسٹاگرام پر اپنی حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں بلیک ایند وہائٹ کلر کی بکنی پہن سوئمنگ پول میں بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ تصویریں انے چھٹیوں کی ہیں ۔ اس میں انہوں نے ناشتے کے ٹیبل اور ہاتھ میں گلاس لے کر پول میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے ایئرنگ پہن رکھی ہے ۔ انہوں نے لپسٹک لگا رکھی ہے اور وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں
جنت زبیر نے دو تصویریں شیئر کی ہیں ۔ پہلی تصویر میں انہیں کیمرے کی جانب دیکھ کر بولڈ انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
وہیں دوسری تصویر میں انہیں ناشتے کو انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
جنت زبیر رحمانی نے اس سے پہلے مالدیپ سے اپنے حالیہ چھٹیوں کی تصویریں شیئر کی تھیں ۔ اس میں انہیں ریڈ کلر کی بکنی میں دیکھا جاسکتا ہے ۔