Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بھوجپوری سے ہالی ووڈ کی جگہ پہنچنے کے بعد رشمی دیسائی نے شیئر کی گلیمرس تصاویر

بھوجپوری اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی (Rashami Desai) ان دنوں اپنی گلیمرس تصاویر سے سرخیوں میں ہیں۔ کبھی وہ ریڈ کارپیٹ پر اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتی ہیں تو کبھی کسی پارٹی میں شرکت اپنے اسٹائلش انداز سے روبرو کراتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی سولو ٹرپ (Rashami Desai on Solo Trip) کی تصاویر شیئر کی تھیں، جن میں وہ لاس اینجلس کے ورلڈ فیمس ہالی ووڈ (World Famous Hollywood Word) لوکیشن پر پوز دیتی نظر آئی تھیں۔ اب انہوں نے پھر نئی تصویر اپلوڈ کی ہیں، جن میں ان کا انداز بیاں دیکھتے ہی بنتا ہے۔

پوری  رشمی دیسائی ہیلو ہالی ووڈ کہنے کے بعد اب اپنے کسی نئے ٹورسٹ ڈیسٹینیشن پر پہنچی ہیں۔ حالانکہ، انہوں نے اپنے لوکیشن کے بارے میں جانکاری نہیں دی۔

اسٹائلسٹ آوٹ فٹس میں رشمی دیسائی کافی گارجیس نظر آرہی ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، What a bright sunny day & I don’t know what more to say…۔ مطلب کتنی شاندار دھوپ کا دن ہے… مجھے نہیں معلوم اور کیا میں کہوں

سن گلاسیس پہنے ہوئے انہیں ٹشن جھاڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے دو تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ لائٹ میک اپ اور ڈیزائنر آوٹ فٹس میں نظر آرہی ہیں۔ کیپشن میں انہوں نے Fearless یعنی جرات مندانہ لکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.