Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

انتہائی بولڈ ہوئی یہ اداکارہ، بکنی میں دکھایا ایسا اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اور اداکار کرشنا ابھیشیک آج کسی بھی شناخت کے محتاج نہیں ہیں ۔ کرشنا کی طرح ہی ان کی اہلیہ اور اداکارہ کشمیرا شاہ (Kashmera Shah) بھی کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں ۔ بے شک وہ اب فلموں سے دور رہنے لگی ہیں ، لیکن اس باوجود وہ اکثر چھائی رہتی ہیں ۔

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اور اداکار کرشنا ابھیشیک آج کسی بھی شناخت کے محتاج نہیں ہیں ۔ کرشنا کی طرح ہی ان کی اہلیہ اور اداکارہ کشمیرا شاہ بھی کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں ۔ بے شک وہ اب فلموں سے دور رہنے لگی ہیں ، لیکن اس باوجود وہ اکثر چھائی رہتی ہیں ۔

اداکارہ کشمیرا شاہ نے حال ہی میں انسٹاگرام ہینڈل پر ایک ایسا ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس کو دیکھ کرفینس کے پسینے چھوٹ گئے ہیں ۔

اس میں انہیں بکنی میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کشمیرا نے کلرفل شرگ اور ہائی ہیلس پیئر کیا ہے ۔ انہوں نے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔

کشمیرا شاہ پول کے بیچوں بیچ کھڑی ہوکر پوز دے رہی ہیں ۔ ان کی بولڈنیس دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.