Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سلمان خان کی فلم کا کام ملتے ہی اس اداکارہ نے انتہائی ٹائٹ ڈریس میں کرایا بولڈ فوٹوشوٹ

بگ باس کے گھر سے باہر نکلتے ہی شہناز گل نے خود پر کافی محنت کی اور لوگ ان کے باڈی ٹرانسفارمیشن کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ شہناز گل نے فینس کو اپنا گلیمرس پہلو دکھایا ۔ انہوں نے کئی فوٹو شوٹ کروائے اور اب ان کا تازہ ترین فوٹو شوٹ بھی وائرل ہو رہا ہے۔

شہناز گل کو ‘بگ باس 13’ کے بعد زبردست مقبولیت ملی۔ گھر کے اندر اپنی کیوٹ اور مزیدار حرکتوں کی وجہ سے وہ سب کی پسندیدہ بن گئی تھیں ۔ ان کے ون لائنرز آج بھی وائرل ہوتے ہیں ۔ بگ باس کے گھر سے باہر نکلتے ہی شہناز گل نے خود پر کافی محنت کی اور لوگ ان کے باڈی ٹرانسفارمیشن کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ شہناز گل نے فینس کو اپنا گلیمرس پہلو دکھایا ۔ انہوں نے کئی فوٹو شوٹ کروائے اور اب ان کا تازہ ترین فوٹو شوٹ بھی وائرل ہو رہا ہے۔

مشہور سلیبریٹی فوگرافر ڈبو رتنانی نے ان کی یہ تصویریں اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی ہیں ۔

شہناز گل نے ان تصویروں میں بلیک لیدر لک شارٹ ڈریس پہنا ہوا ہے ۔ شنہاز گل ان تصویروں میں کافی گلیمرس اور اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔

انہوں نے اپنے بلیک لیدر شارٹ ڈریس کے ساتھ بلیک فٹ ویئر ، ریڈ لپسٹک ، اسمیکی آئی میک اپ اور بن بنایا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.