گرین بکنی میں روبینہ دلیک کا پول میں نظر آیا غضب کا اوتار، نظریں ہٹانا لوگوں کا ہوا مشکل
دراصل روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بکنی پہنے پول میں پوز دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ روبینہ دلیک کی یہ تصاویر دیکھ کر ان کے چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ فینس خوش ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت کو دیکھ کر بھی حیران ہیں۔
![]()
‘بگ باس 14’ کی ونر روبینہ دلیک ایک بار پھر اپنے بہترین فوٹو شوٹ کی وجہ سے چرچا میں ہیں۔
دراصل روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بکنی پہنے پول میں پوز دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔
روبینہ دلیک کی یہ تصاویر دیکھ کر ان کے چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ فینس خوش ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت کو دیکھ کر بھی حیران ہیں۔
تصویر شیئر کرتے ہوئے روبینہ نے کیپشن میں بکنی ایموجی اور پنک ہارٹ شیئر کیا ہے۔ وہ پول میں مختلف انداز میں فوٹو شوٹ کرواتی نظر آرہی ہیں۔