Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عامر خان کے بھانجےعمران خان اور بیوی اونتیکا ملک کے بیچ نہیں بنی بات، جلد ہوسکتا ہے طلاق

آپ کو بتاتے چلیں کہ عمران خان (Imran Khan) اور اونتیکا ملک (Avantika Malik) کی شادی 2011 میں ہوئی تھی۔ ان دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔ جس کا نام عمارہ ملک خان ہے۔

الی ووڈ میں عامر خان کے بھانجے عمران خان (Aamir Khan) اور ان کی اہلیہ اونتیکا ملک کافی عرصے سے ایک دوسرے سے دور ہیں۔ اگرچہ دونوں نے ابھی تک قانونی طور پر طلاق divorce کے لیے درخواست نہیں دی ہے لیکن حالیہ رپورٹ کے مطابق عمران اور اونتیکا اپنے رشتے کو دوبارہ کوئی موقع نہیں دینا چاہتے۔

ان دونوں کے رشتے کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان کے ماموں عامر خان کی طرح عمران خان اونتیکا ملک اور ان کی اہلیہ اونتیکا بھی کسی بھی وقت علیحدگی ( Imran Khan Avantika Malik separation) کا اعلان کر سکتے ہیں۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ عمران خان (Imran Khan) اور اونتیکا ملک (Avantika Malik) کی شادی 2011 میں ہوئی تھی۔ ان دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔ جس کا نام عمارہ ملک خان ہے۔ جون 2014 میں ان کی بیٹی عمارہ کی پیدائش ہوئی تاہم شادی کے تقریباً 8 سال بعد 2019 میں دونوں کے درمیان رسہ کشی اور لڑائی (Imran Khan Breakup) کی خبریں آنا شروع ہوگئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.