ڈیپ نیک لائن شمری ڈریس میں جھانوی کپور نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) ایک مرتبہ پھر اپنے گلیمرس اور بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تازہ تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ گلیمرس گلیٹری باڈی کون ڈریس میں جھانوی الگ الگ انداز میں پوز دیتے ہوئے کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں جھانوی کپور کا تازہ ترین فوٹو شوٹ۔
بالی ووڈ میں اپنی بہترین اداکاری کے علاوہ جھانوی کپور سوشل میڈیا کی ایک سنسنی بھی ہیں ، جو اپنے لکس اور اسٹائل کے لیے بھی مشہور ہیں۔ وہ اپنی فلموں سے زیادہ اپنی شاندار اور دلکش تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان سب کے درمیان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فینس کے لیے کچھ گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا اسٹائل قابل دید ہے۔
تصاویر میں جھانوی کپور باڈی کان سلٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔
تصویروں میں جھانوی کپور الگ الگ اسٹائلس اور پوز میں اپنی باڈی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔
جھانوی کا باڈی ڈریس ڈریس کافی شاندار طریقہ سے ڈیزائن کیا گیا ہے ، جو بیک لیس اور ڈیپ نیک لائن کی وجہ سے کافی بولڈ ہے۔
تصاویر میں جھانوی کا ایکسپریشن ، ان کا اسٹائل اور ان کی ادا ہر چیز آن پوائنٹ لگ رہی ہے ۔ ان کی نیوڈ گلاسی لپسٹک بھی ان کے لک کو پرفیکٹ بنا رہی ہے ۔
سوشل میڈیا کے سبھی پلیٹ فارمس پر جھانوی کا یہ گلیمرس لک وائرل ہورہا ہے ۔ فینس ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔