بریک اپ افواہوں کے درمیان سدھارتھ ملہوترا-کیارا اڈوانی نے ایک ساتھ پوز دینے سے کیا انکار؟
بالی ووڈ کے رومرڈ جوڑا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی (Sidharth Malhotra and Kiara Advani) سلمان خان کی بہن ارپتا خان (Arpita Khan) کی عید پارٹی میں ایک ساتھ شامل ہوئے۔ پارٹی سے سامنے آئے ایک ویڈیو میں کیارا اڈوانی کریم رنگ کے انڈو ویسٹرن آوٹ فٹ میں بے حد خوبصورت لگیں۔ وہاں سدھارتھ ملہوترا بلیک کرتے میں خوبصورت لگے۔
بالی ووڈ کے رومرڈ جوڑا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی (Sidharth Malhotra and Kiara Advani) سلمان خان کی بہن ارپتا خان (Arpita Khan) کی عید پارٹی میں ایک ساتھ شامل ہوئے۔ پارٹی سے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں کیارا اڈوانی کو پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا، لیکن دونوں نے ایک ساتھ پوز دینے کے لئے پیپرا جی کی گزارش کو نظر انداز کردیا اور پارٹی سے نکل گئے۔ واضح رہے کہ لمبے وقت سے جوڑے کے بریک اپ کی قیاس آرائی (Sidharth Kiara Breakup) کی جا رہی ہیں۔
پارٹی سے سامنے آئے ایک ویڈیو میں کیارا اڈوانی (Kiara Advani) کریم رنگ کے انڈو ویسٹرن آوٹ فٹ میں بے حد خوبصورت لگیں۔ وہاں سدھارتھ ملہوترا (Sidharth Malhotra) بلیک کرتے میں خوبصورت لگے۔
واضح رہے کہ سدھارتھ ملہوترا-کیارا اڈوانی نے کبھی بھی اپنی ڈیٹنگ کی خبروں پر کبھی مہر لگائی اور نہ ہی بریک اپ (Sidharth Kiara Breakup) پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بھلے ہی انہوں نے کبھی اپنے رشتے کو آفیشیل نہیں کیا، لیکن پیپراجی نے انہیں کئی بار ایک ساتھ دیکھا۔