Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ کیارا اڈوانی کے اس لک کے دیوانے ہوئے فینس، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی (Kiara Advani) جلد ہی بھول بھولیا 2، جگ جگ جیو جیسی فلموں میں نظر آنے والی ہیں ۔ ان سب کے درمیان ان کے کچھ اسٹائلش اور کلاسی لکس سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ کیارا کی ان تصاویر کو فیسن جم کر پسند کررہے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی ان دنوں اپنی پروفیشنل اور پرسنل لائف کو لے کر کافی سرخیوں میں ہیں ۔ جہاں جلد ہی وہ بھول بھولیا 2، جگ جگ جیو جیسی فلموں میں نظر آنے والی ہیں تو وہیں وہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ بریک کی وجہ سے بھی کافی موضوع بحث ہیں ۔ حالانکہ یہ بات اور ہے کہ کیارا اور سدھارتھ نے کبھی بھی اپنے ریلیشن شپ کو آفیشل نہیں کیا ہے۔ ان سب کے درمیان ان کے کچھ اسٹائلش اور کلاسی لکس سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ کیارا کی ان تصاویر کو فیسن جم کر پسند کررہے ہیں۔

کیارا اڈوانی سفید برالیٹ اور وائیڈ لیگ پینٹ میں کافی اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔

پیلے کو آرڈس میں کیارا اڈوانی کا انداز قابل دید ہے

فلورل ساڑی میں کیارا اڈوانی کافی کوبصورت اور گریس فل لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.