Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بریک اپ کے بعد ملا پیار اور اب سات رنگ کے خوابوں میں کھو گئیں رانی چٹرجی

رانی چٹرجی (Rani Chatterjee) بھوجپوری فلم انڈسٹری کا مشہور نام ہے اور وہ ریجنل سنیما کی بڑی اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ وہ سسرا بڑا پیسہ والا، سیتا، دیورا بڑا ستا ویلا اور رانی نمبر 786 جیسی فلموں میں اپنے کردار کے لئے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے 2020 کی ویب سیریز مست رام میں بھی کام کیا تھا۔ ان دنوں اپنی فلموں اور میوزک ویڈیوز سے کہیں زیادہ اپنی تصاویر کے ذریعہ اٹینشن لیتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی سپورٹی لُک میں کچھ تصاویر شیئر کئے ہیں، جن میں وہ کافی الگ نظر آرہی ہیں۔

رانی چٹرجی نے ٹریک سوٹ پہنا ہے، جو ان کے اسٹائلش لُک کو جاذب بنایا ہے۔ اکثر لوگ اس طرح کے آوٹ فٹس کو ٹریکنگ یا کسی ایڈوینچر کے دوران کیری کرتے ہیں۔

اداکارہ نے اس گیٹ اپ میں لائٹ میک اپ بھی کیا ہے، جس سے ان کا چہرہ نکھرا ہوا ہے۔ انہوں نے ان تصاویر میں #lovequotes #lifequotes #mood #lovestatus #life جیسے ہیش ٹیگ کئے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ اداکارہ ان دنوں کسی کے پیار میں ڈوبی ہوئی ہیں اور گزشتہ دنوں ہی انہوں نے ایک شخص کے ساتھ رومانٹک کیپشن ڈال کر تصاویر ڈالی تھیں۔

 اب وہ ان تصاویر کو اپنا لو اسٹیٹس بتا رہی ہیں۔ چونکہ یہ ایک کلر فل آوٹ فٹس ہیں، اس لئے رانی چٹرجی نے ان تصاویر کو رنگوں بھرا کیپشن بھی دیا ہے۔

اداکارہ نے لکھا، ’سات رنگ کے خواب میں… اداکارہ اس لُک میں کافی کول نظر آرہی ہیں اور ان کے پوز دینے کا انداز بھی کمال کا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.