لال سوٹ پہن کر پاکستانی گانے پسوری پر شہناز گل نے کیا ویڈیو شوٹ، نظر آیا ایسا اوتار
شہناز گل (Shehnaaz Gill) گزشتہ دنوں بھری محفل میں بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کو کس کرنے کو لیکر ٹرولرس کے نشانے پر تھیں۔ وہیں اب انہوں نے ایک پاکستانی گانے پسوری ‘Pasoori’ پر جھومتی نظر آرہی ہیں۔
‘پنجاب کی کٹرینہ کیف’ یعنی شہناز گل (Shehnaaz Gill) گزشتہ دنوں عید پارٹی کے لیے سلمان خان (Salman Khan) کی بہن ارپیتا کے گھر پہنچی تھیں، جہاں ان کا بالی ووڈ کے ‘دبنگ خان’ کے ساتھ ان کا خاص رشتہ دیکھنے کو ملا۔ اس کے بعد مدرس ڈے (Mothers Day) پر انٹرنیٹ سنسیشن شہناز گل کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ماں، بیٹی اور بیٹے کو لیکر اپنا نظریہ پیش کرتی نظر آئیں۔ وہیں اب شہناز کا ایک ویڈیو ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر لوگوں نے ‘پنجاب کی کٹرینہ کیف’ کہے جانی والی شہناز کی تعریفیں کرنا شروع کردی۔ ہیں۔ اب جو شہناز کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہی ہے اس میں وہ پاکستانی گانے (Shehnaaz Kaur New dance Video in Pakistan Song) میں جھومتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔
شہناز گل (Shehnaaz Gill) گزشتہ دنوں بھری محفل میں بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کو کس کرنے کو لیکر ٹرولرس کے نشانے پر تھیں۔ وہیں اب انہوں نے ایک پاکستانی گانے پسوری ‘Pasoori’ پر جھومتی نظر آرہی ہیں۔