کیا آپ نے دیکھا ادا خان کا یہ انداز، دیکھتے ہی لوگوں کے اڑے ہوش
ادا خان کئی اشتہاری شوٹس میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ انہیں ایک کافی شاپ میں دیکھ کر، پینٹالونز نے انہیں ماڈلنگ کی پیشکش کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ‘پالم پور ایکسپریس’ نامی سیریل سے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا۔
ٹی وی اداکارہ ادا خان (Adaa Khan) ہر کردار میں چھا جاتی ہیں۔ ادا خان 12 مئی کو اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ انہوں نے کئی سیریلز میں بھی کام کیا لیکن انہیں مقبولیت ایکتا کپور کے شو ‘ناگن’ سے ملی۔ ادا خان کی سالگرہ پر دیکھیں ان کی وہ تصاویر جو آپ کے بھی ہوش اڑا دیں گی۔
ادا خان کئی اشتہاری شوٹس میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ انہیں ایک کافی شاپ میں دیکھ کر، پینٹالونز نے انہیں ماڈلنگ کی پیشکش کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ‘پالم پور ایکسپریس’ نامی سیریل سے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا۔
اس کے علاوہ ادا خان ‘بہنیں’، ‘امرت منتھن’ جیسے ٹی وڈراموں میں نظر آئیں۔ آخر کار، ان کے کیریئر میں اہم موڑ ایکتا کپور کے ‘ناگن’ سیریل سے ملا۔
ادا کو ‘ناگن’ میں شیشا کا کردار ادا کرکے گھر گھر میں پہچان ملی۔ اس کردار میں ادا خان کو بہت پسند کیا گیا۔
ادا خان اپنے گلیمرس اور اسٹائلش لُکس کی وجہ سے بھی چرچا میں رہتی ہیں۔ ان کی مقبولیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ادا خان کو انسٹاگرام پر ساڑھے تین ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔
وہیں اگر ادا خان کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو وہ ان کا دل ٹی وی اداکار انکت گورا پر آیا تھا ۔ تاہم تقریبا چار سالوں تک ڈیٹ کرنے کے بعد دونوں الگ ہوگئے ۔