Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نمرتا ملا کا نیا فوٹوشوٹ دیکھ کر فیسن کے اڑے ہوش، کہہ ڈالی ایسی بات

نمرتا ملا (Namrita Malla) اکثر اپنے لک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اب ان اداکاراوں میں شامل ہوچکی ہیں، جن کے جلوے پر دنیا فدا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ نمرتا دن بہ دن خود کو بہترین ثابت کررہی ہیں اور اپنے لک پر زبردست کام کررہی ہیں ۔ نمرتا اکثر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل سے اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو جم کر وائرل ہوتی ہیں ۔

نمرتا ملا نے حال ہی میں جو فوٹوشوٹ کروایا ہے ، اس میں وہ ہالٹر نیک برالیٹ کے ساتھ بھاری بھرکم زیورات میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کا لک کافی گلیمرس ہے ۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے نمرتا نے کیپشن میں لکھا : خواہش کرو ، خواب دیکھو اور پورا کرو ۔

مارڈن لک کو دیسی ٹچ دینے کیلئے نمرتا نے ناک میں نتھ اور ماتھے پر مانگ ٹیکا بھی پہن رکھا ہے ۔ نمرتا کی ان تصویر کو دیکھ کر ان کے فینس کریزی ہورہے ہیں اور ان کی اداوں کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔

ایک فین نے نمرتا ملا کی تصاویر دیکھ کر لکھا : کیا خوبصورتی ہے ، آپ اس آوٹ فٹ میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تو ایک یوزر نے لکھا : نائس ڈریس ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.