Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اس عمر میں اداکارہ نے جسم دکھانے کے چکر میں کروایا ایسا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس کے اڑگئے ہوش

فلم راک اسٹار سے راتوں رات سرخیوں میں آنے والی اداکارہ نرگس فاخری 42 سال کی ہیں ۔ فلم میں ہر طرح کے رول نبھانے کے باوجود نرگس اپنی اداکاری سے زیادہ اپنے کپڑوں اور بولڈنیس کی وجہ سے لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں نرگس نے بولڈ آوٹ فٹ میں ایسا فوٹوشوٹ کروایا کہ دیکھنے والوں کے ہوش ہی اڑ گئے۔

اس فوٹوشوٹ کا ایک ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ ویڈیو میں نرگس بلیک کلر کی مونوکنی پہن کر کیمرے کے سامنے طرح طرح کے پوز دے رہی ہیں ۔

اپنے اس بولڈ لک کو مزید گلیمرس بنانے کیلئے نرگس نے اس کے ساتھ کالے رنگ کا شرگ بھی کیری کر رکھا ہے ۔ حالانکہ اداکارہ نے شرگ کیری کو پہنا نہیں ہے بلکہ اس کو ہاتھ پر گرایا ہوا ہے۔

42 سال کی عمر میں نرگس کا یہ ہاٹ لک سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا رہا ہے ، جس کو دیکھ کر ان کے فینس دیوانے ہورہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.