برالیٹ پہن کر ایئرپورٹ پہنچ گئی ملائیکہ اروڑہ، پلٹ پلٹ کر دیکھنے لگے لوگ، کہہ دی ایسی بات
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ حادثہ کا شکار ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے سرگرم ہوگئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ہی نہیں اب وہ گھر سے باہر بھی نکلنے لگی ہیں اور ان کا خوبصورت انداز بھی کیمروں میں قید ہورہا ہے ۔ اس مرتبہ ملائیکہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں ، جہاں ان کا اسٹائلس ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بن گیا ہے ۔

ملائیکہ اروڑہ کتنی اسٹائلش اور گلیمرس ہیں تو ہم سب جانتے ہی ہیں ۔ وہیں ایئرپورٹ پر ایک مرتبہ پھر ان کے شاندار وارڈ روب کلیکشن کی جھلک دکھ گئی ۔