Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سڑک پر گا رہی ہیں گانا، بھارتی سنگھ کے ساتھ سارا علی خان، اس حال میں آئیں نظر

بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان ان دنوں سڑکوں پر گانا گا رہی ہیں۔ لوگوں کو آٹو گراف دے رہی ہیں اور ان کے ساتھ سیلفی کھینچوارہی ہیں ۔ لیکن وہ یہ سب مفت میں نہیں کر رہی ہیں ، بلکہ اس کے لیے وہ پیسے بھی لے رہی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان ان دنوں سڑکوں پر گانا گا رہی ہیں۔ لوگوں کو آٹو گراف دے رہی ہیں اور ان کے ساتھ سیلفی کھینچوارہی ہیں ۔ لیکن وہ یہ سب مفت میں نہیں کر رہی ہیں ، بلکہ اس کے لیے وہ پیسے بھی لے رہی ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اتنے بڑے گھرانے کی لڑکی اور مشہور اداکارہ چند روپے کے لیے ایسا کیوں کر رہی ہے؟ تو بتا دیں کہ وہ یہ کام فرح خان کے کہنے پر کر رہی ہیں۔ وہ سارا سے یہ سب کروا رہی ہیں اور وہ خود ایک کمرے میں بیٹھی ہیں ۔ اس سے پہلے کہ آپ اپنے دماغ کا گھوڑا دوڑائیں، ہم آپ کو بتادیں کہ یہ سب بھارتی سنگھ، ہرش لمباچیا کے گیم شو ‘دی خطرہ خطرہ شو’ کے ایک ٹاسک کا حصہ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.