نیتو کپور کا انکشاف، بتایا کب ہوئی تھی رشی کپور کے ساتھ آخری گفتگو، تھا انتہائی خاص دن
نیتو کپور (Neetu Kapoor) اور ان کا خاندان ہر لمحہ ‘کپور صاحب’ کو یاد کرتا ہے۔ نیتو کپور نے حال ہی میں رشی کپور کے ساتھ اپنی آخری بات چیت کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے درمیان آخری گفتگو کب ہوئی تھی۔
بالی ووڈ کے ‘چنٹو جی’ یعنی رشی کپور کو دنیا کو الوداع کہے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں۔ وقت تیزی سے گزر جاتا ہے، لیکن گھر والوں کے لیے اس شخص کو بھولنا کافی مشکل ہوتا ہے۔ ایسا ہی کچھ حال نیتو کپور اور ان کے خاندان والوں کا بھی ہے۔ نیتو کپور اور ان کا خاندان ہر لمحہ ‘کپور صاحب’ کو یاد کرتا ہے۔ نیتو کپور نے حال ہی میں رشی کپور کے ساتھ اپنی آخری بات چیت کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے درمیان آخری گفتگو کب ہوئی تھی۔
نیتو کپور نے رشی کپور کے ساتھ اپنی آخری بات چیت کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ کون سا دن تھا جب دونوں نے آخری مرتبہ بات کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں نے آخری مرتبہ اسپتال میں ہی بات کی تھی۔