Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نصرت جہاں نے کرایا بولڈ فوٹو شوٹ، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

 بنگالی اداکارہ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی پوسٹ وہ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہوں نے اپنا خوبصورت اور بولڈ لک دکھایا ہے اور فینس اس کو دیکھ کر فدا ہوگئے ہیں ۔

نصرت جہاں نے تازہ تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ تصاویر میں سفید اور بلیو رنگ کی ڈریس پہن رکھی ہے ۔ ساتھ ہی آرینج کلر کی برا کے ساتھ وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

نصرت جہاں ایک بچے کی ماں ہیں اور ماں بننے کے بعد اداکارہ نے اپنی کمال کی فٹنس کو برقرار رکھا ہوا ہے ۔

تصاویر میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ نصرت نے اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے کانوں میں بڑے ایئرنگس پہن رکھے ہیں اور بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.