ماں بننے کے بعد اداکارہ کاجل اگروال نے دکھایا انتہائی بولڈ انداز، فینس کے اڑ گئے ہوش
کاجل اگروال کی تصویر پر کئی لوگوں نے دل اور آگ کی ایموجی بھی شیئر کی ہے ۔ وہیں کئی لوگوں نے ہاٹ ، بیوٹیفل ، ایمیزنگ ، نائس اور ونڈرفل جیسے کمنٹ کئے ہیں ۔
کاجل اگرول نے حال ہی میں ایک بیٹے کو جنم دیا ہے ۔ اب کاجل اگروال نے ماں بننے کے بعد پہلی مرتبہ اپنی ایک بولڈ تصویر پوسٹ کی ہے ۔ کاجل اگروال کی ہاٹ تصویریں انسٹاگرام پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
تصویر میں انہیں ہائی سلٹ گاون پہن کر ہاٹ انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ کاجل اگروال کی تصویر پر کئی لوگوں نے دل اور آگ کی ایموجی بھی شیئر کی ہے ۔ وہیں کئی لوگوں نے ہاٹ ، بیوٹیفل ، ایمیزنگ ، نائس اور ونڈرفل جیسے کمنٹ کئے ہیں ۔
کاجل اگروال فلم اداکارہ ہیں ۔ انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے ۔ ان کی فلمیں کافی پسند کی جاتی ہیں ۔
اداکارہ کاجل اگروال سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔