عرفی جاوید نے پھر پار کی بولڈنیس ساری حدیں، پہنی ایسی ڈریس
عرفی جاوید (Urfi Javed) نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تازہ بولڈ ویڈیو پوسٹ کیا ہے ، جس میں ہمیشہ کی طرح ہی وہ اپنی ہاٹنیس کا تڑکا لگاتی دکھ رہی ہیں ۔
بگ باس او ٹی ٹی کی کنٹیسٹنٹ رہ چکی اداکارہ عرفی جاوید ڈریس لے کر ہر روز کچھ نئے کارنامے کرتی نظر آتی ہیں۔ عرفی اپنے کپڑوں کو لے کر مسلسل موضوع بحث رہتی ہیں۔ خواہ آپ کو ان کی ڈریسنگ سینس پسند ہو یا نہ ہو، آپ کیلئے انہیں نظر انداز کرنا بہت مشکل ہوگا۔ اب عرفی کی ایک تازہ ترین بولڈ پوسٹ سب کو حیران کر رہی ہے۔
عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تازہ بولڈ ویڈیو پوسٹ کیا ہے ، جس میں ہمیشہ کی طرح ہی وہ اپنی ہاٹنیس کا تڑکا لگاتی دکھ رہی ہیں ۔
عرفی جاوید گرین کلر کی بکنی پہن کر کیمرے کے ساتھ بولڈ ہوتی نظر آرہی ہیں ۔ اس بکنی کے ساتھ عرفی نے میچنگ ہائی ہیلس پہن رکھی ہے
عرفی کی پوسٹ پر ان کے فینس جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ جہاں کچھ ان کی تعریف کررہے ہیں تو وہیں کچھ انہیں ٹرول کرنے کی بھی کوشش کررہے ہیں ۔