اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ کی ہوئی شادی، روایتی لباس میں سامنے آئیں نئے دولہا۔دلہن کی تصویریں
تصویر شیئر کرتے ہوئے اے آر رحمان A. R. Rahman نے کیپشن میں لکھا، ‘خدا جوڑے کو خوش رکھے..آپ کی خواہشات اور محبت کا شکریہ۔’ موسیقار نے یہ پوسٹ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی، جس پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد لائیکس ملے۔ جوڑے کے قریبی رشتہ دار اور مداح تبصرے کر کے ان سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
اے آر رحمان (AR Rahman) کی بیٹی خدیجہ رحمان (Khatija Rahman) نے ریاس دین شیخ محمد (Riyasdeen Shaik Mohamed) سے شادی کرلی ہے۔ عظیم موسیقار نے اپنی بیٹی کی شادی کی ایک انمول تصویر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر شیئر کی اور لوگوں کی نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا۔
تصویر شیئر کرتے ہوئے اے آر رحمان نے کیپشن میں لکھا، ‘خدا جوڑے کو خوش رکھے..آپ کی خواہشات اور محبت کا شکریہ۔’
تصویر شیئر کرتے ہوئے اے آر رحمان نے کیپشن میں لکھا، ‘خدا جوڑے کو خوش رکھے..آپ کی خواہشات اور محبت کا شکریہ۔’ موسیقار نے یہ پوسٹ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی، جس پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد لائیکس ملے۔ جوڑے کے قریبی رشتہ دار اور مداح تبصرے کر کے ان سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اے آر رحمان کی بیٹی ختیجہ نے تمل فلموں کے لیے کچھ گانے گائے ہیں، جب کہ ان کے شوہر آڈیو انجینئر اور ایک کاروباری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ختیجہ رحمان نے ریاس الدین شیخ محمد سے 29 دسمبر کو منگنی کی تھی۔ اس دن ان کی سالگرہ بھی تھی۔