دیر رات ممبئی میں اس حالت میں نظر آئی یہ اداکارہ، کیمرے کو دیکھتے ہی ٹھیک کرنے لگی کپڑے
کیلینڈر گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سونالی راوت (Sonali Raut) اپنی ہاٹ تصاویر سے انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا دیتی ہیں ۔ اب ان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے ، جو کافی سرخیوں میں ہے ۔
کیلینڈر گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سونالی راوت اپنی ہاٹ تصاویر سے انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا دیتی ہیں ۔ اب ان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے ، جو کافی سرخیوں میں ہے ۔ سونالی نے پیپراجی کے سامنے کچھ ایسا کیا ، جس سے ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔
دراصل سونالی راوت بگ باس کے ایکس کنٹیسٹنٹ راہل مہاجن کی اہلیہ نتالیہ ایلینا کی سالگرہ پارٹی میں شریک ہونے کیلئے پہنچیں ۔ اس دوران پیپراجی نے انہیں اسپاٹ کرلیا ۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سونالی بلیک کلر کی ون پیس ڈریس میں کافی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔ ان کی اس ڈریس کی نیک لائن کافی ڈیپ ہے ۔