Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ جھانوی کپور نے ہری ساڑی میں ڈھایا قہر، والد بونی کپور نے کہہ ڈالی ایسی بات

اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) اپنے فینس کے ساتھ وابستہ رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ساڑی میں اپنی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ جھانوی کپور بالی ووڈ کی ایسی اداکارہ ہیں ، جو اپنی اداکاری ہی نہیں بلکہ اسٹائلش اداوں سے بھی فینس اور دوستوں کو دیوانہ بنا لیتی ہیں ۔ جھانوی کپور کا ہر انداز فینس کو پسند ہے ، پھر خواہ وہ ان کا ویسٹرن اوتار ہو یا دیسی ۔ حال ہی میں جھانوی نے اپنے دیسی اوتار سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت مزید ہائی کردیا ہے ۔ بیٹی جھانوی کی ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد خود والد بونی کپور بھی خود کو کمنٹ کرنے سے نہیں روک سے ۔

اداکارہ جھانوی کپور اپنے فینس کے ساتھ وابستہ رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ساڑی میں اپنی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

تصویر میں جھانوی لائٹ گرین کلر کی ساڑی میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں جھانوی نے کئی الگ الگ پوز دئے ہیں ۔

ساڑی کے ساتھ جھانوی نے میچنگ بلاوز پہن رکھا اور اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے انہوں نے نیوڈ میک اپ کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.