سفید آؤٹ فٹ مین انٹرنیٹ سینسیشن بنیں رشمی دیسائی، نئے فوٹو شوٹ سے مچائی دھوم
اسٹائلش سفید آؤٹ فٹ میں، رشمی نے اپنے لک کو پرکشش بنانے کیلئے سلور ہیلس کیری کی ہیں۔ وہ مکمل طور پر ایک ڈیوا ہیں جو ہمیں میرج فیشن گولز کے بارے میں بتا رہی ہے۔
حال ہی میں رشمی دیسائی نے سفید آؤٹ فٹ میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا خوبصورت لک دیکھنے کو ملتا ہے۔
وہ اس گیٹ اپ میں ایک کونفیڈینٹس خاتون لگ رہی ہے اور ان کا اعتماد کافی ہائی ہے۔
نئے فوٹو البم میں رشمی دیسائی نے سفید پینٹ سوٹ میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک شاندار کیپشن دیا ہے جو ان کے مداحوں کا دل جیت رہا ہے۔