منمن دتہ کی نئی تصاویر دیکھ کر حیران رہ گئے فینس، کہا: آپ آٹھواں عجوبہ ہیں
منمن دتہ (Munmun Dutta) کسی نہ کسی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن ان تمام خبروں کے درمیان منمن دتہ اپنے تازہ لک بھی چرچا میں ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر منمن دتہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا زبردست لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
تارک مہتا کا الٹا چشمہ سے مشہور ہوئی اداکارہ منمن دتہ شو کے ساتھ ہی اپنی ذاتی زندگی زندگی کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ منمن دتہ پچھلے سال لگاتار کچھ تنازعات میں گھری تھیں ۔ منمن دتہ کسی نہ کسی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن ان تمام خبروں کے درمیان منمن دتہ اپنے تازہ لک بھی چرچا میں ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر منمن دتہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا زبردست لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
ان تصاویر میں منمن دتہ پیچ کلر کی ڈریس میں پوز دے رہی ہیں اور ان کے انداز کو فینس کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔
یوزرس اس کی تعریف کر رہے ہیں۔ ایک نے تو منمن دتہ کو ‘آٹھواں عجوبہ’ بھی بتایا ہے۔
فینس منمن کی تازہ تصاویر پر کمنٹ کر کے جم کر ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔