Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پرپل کلر کی ڈریس میں مونالیسا کو دیکھ تھم جائیں گی نگاہیں، فینس ہوئے مدہوش

بھوجپوری سنیما میں اپنے خوبصورت اوتار کیلئے مشہور اداکارہ مونالیسا نے ایک مرتبہ پھر سے انٹرنیٹ پر کھلبلی مچا دی ہے ۔ انہوں نےپرپل کلر کی ڈریس میں تصویریں شیئر کرکے دھمال مچا دیا ہے ۔ فینس تو ان کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر دیوانے سے ہوگئے ۔

مونالیسا کے مداح ان کی قاتل اداوں پر فدا رہتے ہیں ۔ وہ جب بھی فینس کے ساتھ کوئی بھی تصویر یا ویڈیو شیئر کرتی ہیں تو فینس کا کریز ان کے لیے اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ اداکارہ اپنی گلیمرس تصاویر سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیتی ہیں۔

اب مونالیسا نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام پر تازہ تصاویر میں اپنی غضب کی خوبصورتی کی جھلک دکھائی ہے ، جس میں ان کی اداوں کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی ۔

مونالیسا کی تازہ تصاویر پرپل کلر کی ڈریس میں ہیں۔ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے پرپل کلر کے ٹاپ کے ساتھ میچنگ تھائی ہائی سلٹ گاؤن پہن رکھا ہے۔

اپنے لُک کو مکمل کرنے کے لئے مونالیسا نے اپنے بال کھلے رکھے ہیں اور کانوں میں بالیاں پہن رکھی ہیں جو ان کے لُک میں مزید چار چاند لگا رہے ہیں۔

اداکارہ کی تصویروں میں گلیمرس ادائیں دیکھ کر نیٹیزنز ایک مرتبہ پھر اپنے دل ہار بیٹھے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر چھائی ہوئی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.