شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت نے چھوٹی اسکرٹ کے بعد ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں توڑی بولڈنیس کی ساری حدیں
بالی ووڈ اداکارہ شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور اپنے تازہ لک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی تعریفیں حاصل کررہی ہیں ۔ میرا نے اپنی تازہ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکاری کی دنیا سے دور میرا راجپور فیشن ورلڈ میں ایک الگ ہی بینچ مارک سیٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ سبھی لکس کے بعد اب میرا کا نیا لک بھی کافی تعریفیں حاصل کررہا ہے ۔
میرا اپنے شوہر شاہد کی طرح ہی اب کسی شناخت کی محتاج نہیں رہ گئی ہیں ۔ انہوں نے اپنی الگ شناخت بنالی ہے ۔ ہر دن میرا کی فین فالوئنگ بڑھتی جارہی ہے ۔
میرا کپور کے تازہ لک کی بات کریں تو اس مرتبہ میرا بلیک کلر کی شیمری ٹرانسپیرنٹ جمپ سوٹ میں نظر آرہی ہیں ، جس کو انہوں نے بلیک کوٹ کے ساتھ ٹیم اپ کیا ہے ۔