عالیہ بھٹ نے پھر شیئر کیں خاص لمحات کی تصاویر، بلی کو گود میں لئے اور رنبیر کپور کو کس کرتی آئیں نظر
تصویروں میں عالیہ کو اپنے دلہن کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ۔عالیہ نے اس پوسٹ کا کیپشن دیا، ‘Cat of honour ‘ اور پوسٹ میں سفید دل والا ایموجی بھی شیئر کیا۔ ۔ ایک تصویر میں عالیہ بھٹ اپنی پالتو بلی CAT کے ساتھ خوبصورت پوز دیتی نظر آرہی ہیں جبکہ دوسری تصویروں میں عالیہ مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہیں۔
عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) نے ایک بار پھر اپنی شادی کی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جو کچھ ہی دیر میں وائرل ہوگئیں۔ ایک تصویر میں عالیہ بھٹ اپنی پالتو بلی ایڈورڈ کے ساتھ خوبصورت پوز دیتی نظر آرہی ہیں جبکہ دوسری تصویروں میں عالیہ مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہیں۔
کمنٹ سیکشن میں عالیہ کی بھابھی ردھیما کپور ساہنی نے لکھا: ‘میری سب سے خوبصورت لڑکی۔’
عالیہ نے کئی تصویریں شیئر کی جو ان کی شادی والے دن کی ہیں۔
اس تصویر میں عالیہ اور رنبیر کپور ایک دوسرے کو بیحد قریب سے لپ کس کرتے نظر آرہے ہیں۔