Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے یہ کیا پہن لیا؟ بکنی کے ساتھ پہنی ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک پینٹ

عرفی جاوید (Urfi Javed ) کو اس کے اس لک کیلئے سوشل میڈیا پر جم کر ٹرول بھی کیا جارہا ہے ۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ عرفی کچھ دنوں میں پوری نیوڈ ہوکر گھومنے والی ہیں تو کسی نے عرفی کو بدتمیر، بے شرم اور ننگی بتایا ۔

اداکارہ عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر اپنے اترنگی آوٹ فٹ کو لے کر موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ ان ویڈیو آتے ہی سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوگیا ہے ۔ سلیبریٹی فوٹوگرافر ویرل بھیانی نے اپنے انسٹاگرام پر عرفی جاوید کا ایک نیا ویڈیو شیئر کیا ہے ۔

ویڈیو میں عرفی کسی ہوٹل کی لابی میں نظر آرہی ہیں اور انہوں نے پنک کلر کی بکنی پہن رکھی ہے ۔ اپنی لائٹ پنک بکنی پر عرفی نے ٹرانسپیرنٹ بیل باٹم پینٹ پہن رکھی ہے ۔ اس پینٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ پلاسٹک سے بنی ہے ۔

عرفی جاوید کو اس کے اس لک کیلئے سوشل میڈیا پر جم کر ٹرول بھی کیا جارہا ہے ۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ عرفی کچھ دنوں میں پوری نیوڈ ہوکر گھومنے والی ہیں تو کسی نے عرفی کو بدتمیر، بے شرم اور ننگی بتایا ۔

اداکارہ عرفی جاوید ہر دن کچھ نہ کچھ ایسا کردیتی ہیں کہ ان کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سبھی کی نیند اڑا دیتے ہیں ۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر عرفی جاوید نے سفید شرٹ پہن کر اور کیمرہ آن کرکے ایسا ویڈیو شوٹ کردیا کہ لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.