پرانے انداز میں لوٹی یہ مشہور اداکارہ، شیئر کی ایسی تصویر، دیکھتے ہی رہ گئے فینس
اداکارہ ریا چکرورتی نے انسٹاگرام پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ان کا پرانا کول اوتار نظر آ رہا ہے۔ ریا بھی ان میں اپنا دلکش اور خوبصورت لک دکھا رہی ہیں۔ ریا چکرورتی کی ان تصاویر کو فوٹوگرافر دیپ پنچال نے کلک کیا ہے۔
ریا چکرورتی نے انسٹاگرام پر اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ دلکش ادائیں دکھا رہی ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنے پرانے انداز میں واپس آ رہی ہیں۔
ریا چکرورتی ان سن کسڈ فوٹوز کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ ان کی یہ خوبصورتی لوگوں کا دل جیت رہی ہے ۔
ریا چکرورتی کو تصویر میں ڈھیلے ڈپڈو میں بندھے بالوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔
ریا چکرورتی کا نو میک اپ لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انہوں نے آنکھوں میں ہلکی کاجل لگا رکھی ہے ۔