پلک تیواری نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، ہوگئیں باڈی شیمنگ کا شکار، نیٹیزنس نے ‘کنکال’ سے کیا موازنہ
اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) کو بہت زیادہ پتلی ہونے کی وجہ سے نفرت کرنے والوں نے ٹرول کیا ۔ وہ سوشل میڈیا پر باڈی شیمنگ کا شکار ہوگئیں۔ ایک یوزر نے ان کا موازنہ کنکال سے کردیا تو ایک اور یوزر نے کہا : انہیں وڈا پاو کھانے کی ضرورت ہے ۔
پلک تیواری نے انسٹاگرام پر خوبصورت ڈریس میں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ تازہ تصاویر میں کافی پتلی نظر آنے پر ٹرول ہو رہی ہیں۔
پلک تیواری نے انسٹاگرام پر خوبصورت ڈریس میں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ تازہ تصاویر میں کافی پتلی نظر آنے پر ٹرول ہو رہی ہیں۔
جیسے ہی پلک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو نیٹیزنز نے انہیں ان کے پتلے جسم کی وجہ سے ٹرول کرنا شروع کردیا۔
ایک یوزر نے لکھا پتلا کانٹا جب کہ دوسرے یوزر نے لکھا : انہیں وڈا پاو کھانے کی ضرورت ہے ۔ تیسرے یوزر نے لکھا : ‘یہ چھڑی کون ہے؟’ لوگ ان کا موازنہ کنکال سے بھی کر رہے ہیں۔