Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حاملہ اداکارہ سونم کپور نے بے بی بمپ کے ساتھ اب کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

اداکارہ سونم کپور (sonam kapoor) ان دنوں فلموں سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی پہلی پریگنینسی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے 21 مارچ کو اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا ۔

اداکارہ سونم کپور ان دنوں فلموں سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی پہلی پریگنینسی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے 21 مارچ کو اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا ۔ دریں اثنا اداکارہ کا ایک اور نیا میٹرنٹی فوٹوشوٹ منظر عام پر آیا ہے ، جس میں وہ انتہائی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

جلد ہی ماں بننے والی اداکارہ سونم کپور نے جب سے اپنے حاملہ ہونے کی خوشخبری فینس کے ساتھ شیئر کی ہے، تب سے وہ ایک کے بعد ایک فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنے حمل کے ہر ہفتہ کا شاندار طریقے سے لطف اٹھا رہی ہے۔

اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر سونم نے ہاؤس آف پکسلز کی طرف سے کلک کی گئی شاندار تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ سیاہ رنگ کے کفتان میں نظر آ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.