شوہر رنبیر کپور کے ساتھ نئی دلہن عالیہ بھٹ کی خاص لمحات کی تمام تصویریں
شادی کے بعد شرمیلے رنبیر کپور کا نیا اوتار بھی نظر آیا، جب انہوں نے اپنی دلہن عالیہ بھٹ کو سب کے سامنے اور کیمرے کے سامنے گود میں اٹھالیا۔ رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) اور عالیہ بھٹ اپنی شادی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے۔ وہ نہیں چاہتے تھے کہ شادی سے متعلق کوئی تصویر منظر عام پر آئے۔ اس کے باوجود جوڑے کے قریبی لوگوں نے ہی ان کی خفیہ شادی کی تصویریں شیئر کرکے فینس کو شادی کی تقریب کے اندر کے نظارے کی جھلک دکھا دی ۔
رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) اور عالیہ بھٹ اپنی شادی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے۔ وہ نہیں چاہتے تھے کہ شادی سے متعلق کوئی تصویر منظر عام پر آئے۔ اس کے باوجود جوڑے کے قریبی لوگوں نے ہی ان کی خفیہ شادی کی تصویریں شیئر کرکے فینس کو شادی کی تقریب کے اندر کے نظارے کی جھلک دکھا دی ۔
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی شادی سے متعلق ہر چیز کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی ، لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔ دراصل جوڑے کے قریبی لوگوں نے شادی کی تقریب کی بہت سی خفیہ تصاویر لیک کردیں ، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
دونوں کو شادی کے جوڑے میں ایک ساتھ دیکھ کر فینس خوشی سے جھوم اٹھے ہیں ۔
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کئی سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد 14 اپریل 2022 جمعرات جو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔
رنبیر اور عالیہ نے ممبئی کے پالی ہلز میں واقع اپارٹمنٹ کمپلیکس ‘واستو’ میں سات پھیرے لئے ۔ شادی کے بعد شرمیلے رنبیر کپور کا نیا اوتار بھی نظر آیا۔
جب انہوں نے اپنی دلہن عالیہ بھٹ کو سب کے سامنے اور کیمرے کے سامنے ہی گود میں اٹھالیا ۔ شادی کے بعد رنبیر اور عالیہ میڈیا کے سامنے پوز دینے کیلئے آئے اور انہوں نے پیپراجیوں کو کئی پوز بھی دئے ۔
شادی کے بعد شرمیلے رنبیر کپور کا نیا اوتار بھی نظر آیا، جب انہوں نے اپنی دلہن عالیہ بھٹ کو سب کے سامنے اور کیمرے کے سامنے گود میں اٹھالیا۔
یہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا کیونکہ رنبیر کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ وہ تھوڑے شرمیلے قسم کے انسان ہیں۔
رنبیر نے عالیہ کو گود میں اٹھایا تو عالیہ بھی انہیں دیکھتی ہی رہ گئیں۔