Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رشمیکا مندانا کی اس ایکٹر کے ساتھ ٹوٹ گئی تھی سگائی،اب ساؤتھ کے اس لڑکےکو کررہی ہیں ڈیٹ

رشمیکا مندانا کی پہلی فلم کا نام کریک پارٹی تھا جس میں ان کے مقابل رکشیت شیٹی تھے۔ دونوں کی ملاقات فلم کی شوٹنگ کے دوران ہوئی اور جلد ہی دونوں نے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کردیا۔

رشمیکا مندانا کو صرف نیشنل کرش نہیں کہا جاتا ہے۔ ان کی ایک جھلک سو اشرفیوں کے برابر ہے۔ تبھی تو دیکھنے والے اپنا دل تھام لیتے ہیں۔ ان کا نورانی چہرہ نیند اڑاتا ہے۔ لیکن لوگوں کے دل دھڑکانے والی رشمیکا کا دل بھی کسی کے لیے دھڑک رہا تھا۔ وہ بھی کسی سے محبت کرتی تھی۔ لیکن یہ رشتہ زیادہ دیر نہیں چل سکا اور جلد ہی دونوں میں علیحدگی ہو گئی۔ رشمیکا کی پہلی محبت رکشیت شیٹی تھے۔

رشمیکا مندانا کی پہلی فلم کا نام کریک پارٹی تھا جس میں ان کے مقابل رکشیت شیٹی تھے۔ دونوں کی ملاقات فلم کی شوٹنگ کے دوران ہوئی اور جلد ہی دونوں نے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کردیا۔ سال 2017 میں جب رشمیکا مندانا کی عمر 21 سال تھی، تب رشمیکا مندانا نے رکشیت پٹیل سے سگائی بھی کرلی۔ لیکن یہ رشتہ ایک سال کے اندر ختم ہو گیا۔ دونوں کے درمیان کئی موضوعات پر اختلاف تھا، اس لیے انہوں نے علیحدگی اختیار کرنا ہی درست سمجھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.