عرفی جاوید کی تازہ ترین فوٹو شوٹ وائرل، ڈریس دیکھ کر نیٹجنس نے پوچھا- ‘آپ کا ڈیزائنر کون ہے
عرفی جاوید (Urfi Javed) کی یہ تصاویر ان کی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی ہے، جس میں ایک بار پھر ان کا گلیمرس اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ عرفی جاوید اپنی ان تصاویر میں لینڈ لائن فون ہاتھ میں لئے پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس میں وہ کافی اسٹائلش انداز میں نظر آرہی ہیں۔
عرفی جاوید (Urfi Javed) نے منگل کو اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ عرفی جاوید کی یہ تصاویر ان کی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی ہے، جس میں ایک بار پھر ان کا گلیمرس اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے۔
عرفی جاوید اپنی ان تصاویر میں لینڈ لائن فون ہاتھ میں لئے پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس میں وہ کافی اسٹائلش انداز میں نظر آرہی ہیں۔
وہیں، ایک بار پھر عرفی جاوید اپنی ڈریس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول بھی ہو رہی ہیں۔